ویڈیوز

جسٹس جمال مندوخیل اور حامد خان میں تلخ جملوں کا تبادلہ

سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کیس کی سماعت کے دوران سنی اتحاد کونسل کے وکیل حامد خان نے دس رکنی بینچ پر بھی اعتراض کردیا۔ جسے عدالت نے مسترد کردیا۔