ویڈیوز کھارادر میں رہائشی عمارت کا ایک حصہ گرگیا کراچی کے علاقے کھارادر میں بلڈنگ کا ایک حصہ گر گیا۔۔۔ چھ منزلہ عمارت میں پھنسے تمام افراد کو ریسکیو کرلیا گیا تاہم سرچنگ کا عمل جاری ہے۔ ڈان نیوز