ویڈیوز

لاہور میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کے بعد شہری خوفزدہ ہوکرگھروں سے نکل آئے، فوری طورپرزلزلے کی شدت اور مرکز معلوم نہ ہوسکا۔