ویڈیوز

’سرنڈرکرنا پاکستان کی ڈکشنری میں شامل نہیں‘

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کبھی دہشت گردوں کے خلاف نہیں جھکے گا،آپریشن ضرب عضب اور آپریشن ردالفساد نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی۔