ویڈیوز

شدید بارشیں، محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آج ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔ اسلام آباد ۔ بالائی پنجاب ۔ خیبر پختونخوا اور کشمیر کے بعض مقامات پر موسلادھار بارش کی توقع ہے۔