ویڈیوز

’ایران اسرائیل سیز فائر کے پیچھے بھی وردی ہے‘

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل سیز فائر کے پیچھے بھی وردی ہے۔ وزیراعظم نے بھی جنگ بندی میں اہم کردار ادا کیا۔