ویڈیوز

بارشوں سے سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے نے خبردار کردیا

چیئرمین این ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ رواں سال مون سون میں معمول سے زائد بارشیں متوقع ہیں۔گلیشیر پگھلنے سے بھی سیلاب کا خدشہ ہے۔