ویڈیوز

تہران میں آبادی پراسرائیلی حملے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

ویڈیو میں دیکھاجاسکتاہے کہ شمالی تہران کے رہائشی علاقے میں میزائل یا فضاسے گرائے گئے بم نے بڑے پیمانے پرتباہی مچائی، بم اس قدر طاقتور تھا کہ عمارت پبلک جھپکتے میں ملبے کاڈھیئر بن گئیی اور گاڑیاں دور جاگریں۔