ویڈیوز لیاری میں رہائشی عمارت گرنے کا افسوسناک واقعہ لیاری علاقے بغدادی میں 5 منزلہ خستہ حال رہائشی عمارت زمیں بوس ہوگئی، 9 افراد کو ملبے سے نکال لیا گیا، ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ڈان نیوز