ویڈیوز

این ڈی ایم اے نے فلڈ الرٹ جاری کردیا

13 سے 17 جولائی کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی، تربیلا، تونسہ، گڈو بیراج، کالا باغ و چشمہ میں سیلاب کا خدشہ