نقطہ نظر

پنجاب میں سینیٹ انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز

پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی نششست پرالیکشن کیلیے پولنگ شام چار بجے تک جاری رہے گی، الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کی جانب سے چیف وہپ رانا ارشد اور اپوزیشن کی جانب سے رانا شہباز پولنگ ایجنٹ مقرر کیا ہے۔
ڈان نیوز
ڈان میڈیا گروپ کا لکھاری کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔