ویڈیوز

پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی قبر کشائی

بلوچستان ہائیکورٹ نے کوئٹہ میں مرد اور خاتون کے قتل کا نوٹس لےلیا،عدالت نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور آئی جی بلوچستان کو کل طلب کرلیا۔