ویڈیوز

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد کو 10 سال قید کی سزا

میانوالی میں 9 مئی احتجاج کا کیس،اےٹی سی سرگودھا نے ملزمان کوسزاسنادی,رکن قومی اسمبلی احمد چٹھہ۔دیگر کارکنوں کو بھی 10-10 سال قید کی سزا دی گئی.