ویڈیوز اسلام آباد: سیلاب میں بہہ جانے والی گاڑی کا دروازہ اور بونٹ مل گیا بائیس جولائی کو موسلادھار بارش کے دوران برساتی نالے میں بہنے والے باپ،بیٹی کی تلاش جاری تین دنوں سے جاری ریسکیو آپریشن میں گاڑی کا بمپر،بونٹ اور دروازہ ملا ڈان نیوز