ویڈیوز

روس کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 50 مسافر ہلاک

روس کا مسافر طیارہ مشرقی روس کے امر ریجن میں گرکر تباہ ہوگیا ۔طیارے پرپچاس مسافر سوار تھے ۔۔۔طیارے کا ائیرٹریفک کنٹرول سے رابطہ ختم ہونے کے بعد علاقے میں تلاش شروع کی گئی۔