ویڈیوز

جرگے کے فیصلے پر قتل کی گئی لڑکی کی قبر کشائی

راولپنڈی میں جرگے کے فیصلہ پر قتل کی گئی اٹھارہ سالہ لڑکی کی قبر کشائی جاری ہے،ٹی ایم اے کے ملازمین نے قبر کی کھدائی کا عمل شروع کر دیا ، عدالتی حکم پر قبر کشائی کے لئے لیڈی ڈاکٹر اورمجسٹریٹ بھی موجود ہیں۔