ویڈیوز

کراچی میں بارش؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔