ویڈیوز گلگت میں تودہ گرنے سے 8 رضاکار جاں بحق گلگت بلتستان کے شہر دنیور میں نالے میں کام کے دوران لینڈسلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا۔ ڈان نیوز