ویڈیوز

شاہ محمود قریشی 9 مئی مقدمات میں بری

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ اور جناح ہاؤس کے قریب گاڑیاں جلانے کے مقدمات کا فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں سنایا۔