ویڈیوز فیلڈ مارشل کی یوم آزادی پر پاکستانیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت اور جنگی تیاری پر مکمل اعتماد ہے، سرحدوں کی حفاظت کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، فیلڈ مارشل ڈان نیوز