ویڈیوز

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، خصوصی مناظر

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں اور ملک بھر میں مون سون کے نئے اسپیل کے بعد موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے