ویڈیوز

کراچی میں بارش کا تیسرا اسپیل

سرجانی ٹاؤن، نیو کراچی، گلشن معمار اور نارتھ کراچی اور اطراف میں بارش کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا۔