ویڈیوز

غذر میں گلیشئر پھٹنے سے سیلاب آگیا

گاؤں راوشن میں گلیشئر پھٹنے سے دریا کے پانی میں اضافہ ہوا۔ مکینوں کو ریسکیو کرنے کیلیے آرمی ہیلی کاپٹرگلگت بلتستان روانہ