ویڈیوز سندھ میں ممکنہ سیلاب، محکمہ زراعت میں تمام عملے کی چھٹیاں منسوخ ڈی جی زراعت کے دفتر حیدر آباد میں رین ایمرجنسی سیل قائم کردیا گیا، سندھ کے وزیر زراعت سردار بخش مہر کی مشینری اور بلڈوزر ہمہ وقت تیار رکھنے کی ہدایت۔ ڈان نیوز