ویڈیوز

علیمہ خان کو اڈیالہ جیل کے باہر انڈہ دے مارا

علیمہ خان کو راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران انڈا مار دیا گیا، پولیس نے انڈہ مارنے والی دونوں خواتین کو حراست میں لے لیا۔