ویڈیوز

کراچی میں سیلابی صورتحال، ندیاں دریاؤں میں تبدیل

مسلسل بارش کے باعث کراچی کے ڈیم اوور فلو ہوگئے، جس کے باعث پانی سعدی ٹاؤن سمیت اسکیم 33 کے متعدد رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا۔