ویڈیوز دریائے ستلج میں ریسکیو کی کشتی الٹ گئی بہاولنگر میں سیلاب سے متاثرہ افراد کو ریسکیو کرنے والی کشتی کو حادثہ، 20 افراد کو بچا لیا گیا، 3 افراد کی تلاش جاری ہے۔ ڈان نیوز