ویڈیوز پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدہ دونوں ممالک کا امن و استحکام کیلئے مستقل مکینزم پر اتفاق، مذاکرات کے بعد قطری وزارت خارجہ نے اعلامیہ جاری کردیا۔ ڈان نیوز