ویڈیوز اسرائیل کا غزہ میں امن معاہدے کی دھجیاں اڑا کر جنگ بندی بحالی کا اعلان غزہ میں سرنگوں سمیت درجنوں اہداف پر 120 راکٹ داغے گئے، خان یونس میں بے گھر افراد کے خیموں، نصیرات کیمپ پر بھی بمباری کی گئی۔ ڈان نیوز