ویڈیوز سپریم کورٹ میں دھماکے سے عمارت لرز اٹھی سپریم کورٹ میں اے سی گیس پلانٹ میں دھماکہ ہوا ہے ۔۔ جس میں دھماکہ سے چار افراد زخمی ہوگئے۔ ڈان نیوز