ویڈیوز وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ۔وفاقی کابینہ نے ستائیس ویں ترمیم کی منظوری دے دی ہے۔ یہ تجویز پارلیمنٹ میں دی جائے گی کہ فیلڈ مارشل کا منصب تاحیات رہنا چاہیے۔ ڈان نیوز