ویڈیوز پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر بڑا حملہ ناکام ایف سی ہیڈ کوارٹر کے گیٹ پر بمبار نے خود کو اڑایا، 2 حملہ آوروں کو ایف سی اہلکاروں نے ہلاک کیا، 2 اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی۔ ڈان نیوز