ویڈیوز

شاپنگ مال سے نکلتے ہی بچہ گٹر میں کیسے گرا؟ دلخراش مناظر

فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچہ چلتا ہوا گیا اور اچانک مین ہول میں گرگیا۔