سدا بہار ریکھا
اداکار امیتابھ بچن کے ساتھ ان کی جوڑی بے حد پسند کی گئی اور دونوں نے کئی فلموں میں ایک ساتھ کام کیا۔
بولی وڈ کی سانولی سلونی ریکھا نے اپنی عمر کی انسٹھ بہاریں دیکھ لیں لیکن آج بھی پرکشش شخصیت کا سحر بر قرار ہے۔