ملٹی میڈیا

پاکستانی ثقافت اور فائن آرٹس

ثقافت کے دلکش رنگوں سے بنے فن پاروں کی تصویری جھلکیاں۔

پاکستانی ثقافت مختلف قومیتوں کا حسین امتزاج ہے۔ صدیوں سے یہ سب اپنی اپنی ثقافت کے دلکش رنگوں سے پاکستانی آرٹ کے نازک پودے کی آبیاری کررہے ہیں۔

مقبول پاکستانی  فائن آرٹ کی ایک صنف 'ٹرک آرٹ' بھی ہے۔ بینا علی اور انجم رانا کے فن پاروں کی تخلیق میں بھی اس کی چھاپ غالب ہے۔

ان آرٹسٹوں کے ہاتھ سے بنے فن پارے اس نئی اور مقبول جہت کے عکاس ہیں۔ تحریر و تصاویر: شامین خان، ڈان ڈاٹ کام