لائف اسٹائل

فی تولہ سونا، سات سو روپے سستا

دس گرام سونا چھ سو روپے سستا ہوکر چھیالیس ہزار ایک سو چودہ روپے کی سطح پر آگیا۔