لائف اسٹائل

یوٹیوب: فی سیکنڈ بہتر گھنٹے کی اپ لوڈنگ

اپنی ساتویں سالگرہ پر یوٹیوب نے کہا ہے کہ ہر ماہ تین ارب گھنٹے کی ویڈیو دیکھی جارہی ہیں۔