Dawn News Television

شائع 26 مئ 2012 04:14pm

مشینی دل

روم: اٹلی کے ڈاکٹروں نے دنیا کے سب سے چھوٹے مصنوعی دل کی مدد سے سولہ ماہ کے بچے کی جان بچا لی۔ قلب  کے عارضے میں لاحق  بچے کو گیا رہ گرام وزنی آلے کی تنصیب کے بعد تیرہ دن تک زندہ رکھا گیا جس کے بعد اسے ایک عطیہ کردہ دل لگا دیا گیا۔

Read Comments