Dawn News Television

شائع 29 نومبر 2012 02:17pm

بھٹہ مزدور کی زندگی

اسلام آباد کے نواح میں واقع ایک اینٹوں کی بھٹہ پر کام کرنے والے مزدور خاندان کے روزو شب۔

یہاں کام کرنے والوں کا کہنا ہے کہ ان کی روزانہ اجرت تین سو روپے جبکہ چھوٹے بچوں کی اجرت ڈھائی سو روپے ہے۔ تحریر و تصاویر اے پی۔

Read Comments