دنیا

موزمبیق میں سیلاب: ہلاکتوں کی تعداد 40 سے تجاوز کرگئی

اقوام متحدہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سیلاب کے باعث ایک لاکھ 50 ہزار افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔