لائف اسٹائل

انوپم کھیر رابرٹ ڈی نیرو کے مداح نکلے

بالی وڈ اداکار نے کہا کہ ڈی نیرو کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ اچھا رہا انہیں نئی چیزیں سیکھنے کو ملیں۔