ملٹی میڈیا

ڈاگ فائیٹ

پاکستان کے دیہی علاقوں میں جانوروں کو لڑوانا ایک دلچسپ کھیل سمجھا جاتا ہے۔

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے لگ بھگ سو کلو میٹر کے فاصلے پر واقع چکوال شہر میں لوگوں کا ہجوم کتوں کی لڑائی دیکھ رہا ہے۔ پاکستان کے دیہی علاقوں میں جانوروں کو لڑوانا ایک دلچسپ کھیل سمجھا جاتا ہے۔

ان جانوروں کو خاص طور پر لڑائی کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔ اس طرح کے مقابلوں میں بہت سے جانور شدید زخمی ہوجاتے ہیں اور کئی ہلاک بھی ہوجاتے ہیں۔

لڑائی کے لیے پالے جانے والے یہ جانور پاکستان کے عام انسانوں سے لاکھ درجہ بہتر ہیں کہ انہیں جو خوراک اور آرام و آسائش مہیا کیا جاتا ہے وہ لڑائی دیکھنے والے ان سینکڑوں لوگوں کو اپنی پوری زندگی میں نصیب نہیں ہوسکتا۔

تصاویر:  اے ایف پی