ملٹی میڈیا

آئرن لیڈی

مارگریٹ تھیچر گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئیں ۔

سابق برطانوی وزیراعظم مارگریٹ تھیچر گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئیں، برطانیہ کی واحد خاتون وزیراعظم ہونے کا اعزاز رکھنے والی تھیچر کو 'آئرن لیڈی' کے لقب سے بلایا جاتا تھا ان کی کچھ تصویری جھلکیاں اس البم میں دیکھئے۔ تحریر و تصاویر: خبر رساں ادارے