کچلاک: اے این پی کے الیکشن کیمپ کے قریب دھماکا
کچلاک میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے الیکشن کیمپ کے قریب...
کچلاک میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے الیکشن کیمپ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔