بلوچستان: محمود خان اچکزئی کو دو نشستوں پر سبقت حاصل
کوئٹہ: پشتون قومی رہنما محمود خان اچکزئی بلوچستان کی دو قومی...
کوئٹہ: پشتون قومی رہنما محمود خان اچکزئی بلوچستان کی دو قومی اسمبلی کی نشستوں، این اے 259 کوئٹہ اور این اے 262 قلعہ عبداللہ، میں آگے ہیں۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق، انہیں جمیعت علمائے اسلام (ف) سے تعلق رکھنے والے حریف سینیٹر حافظ حمداللہ پر سبقت حاصل ہے