Dawn News Television

شائع 12 مئ 2013 10:50am

خواجہ سعد رفیق این اے-125 سے فاتح

تازہ ترین غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نواز کے امیدوار خواجہ سعد رفیق لاہور کے حلقے این اے-125 سے 1٫20٫857 ووٹ حاصل کر کے کامیاب ہوگئے ہیں۔

 

Read Comments