مصوری ایک فن
کچھ فن پارے ایسے بھی ہوتے ہیں جو دیکھنے والوں پر سحر طاری اور سانسیں تھام دیتے ہیں۔
تصویریں بنانا یا مصوری ایک ایسا فن ہے جو زمانہ قدیم سے ہی انسانوں کا پسندیدہ رہا ہے۔ چند ایسے ہی تصاویر جو دیکھنے والوں کو مسحور کرکے انہیں بے ساختہ تعریف پر مجبور کردیں اس البم میں دیکھئے۔ تصاویر: خبر رساں ادارے