حال ہی میں سائنسدانوں نے ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جو ہماری زمین جتنا ہی ہے۔ مگر یہ سیارے دریافت کیسے کیے جاتے ہیں؟
شائع 30 نومبر 2016 12:03pm
سنہ 1006 میں ابنِ سینا نے آسمان میں حقیقت میں کیا دیکھا تھا؟
اپ ڈیٹ 26 اگست 2016 06:46pm
زمانہءِ قدیم میں سمجھا جاتا تھا کہ کائنات صرف چند ہزار ستاروں پر مشتمل ہے مگر سائنس نے یہ بات غلط ثابت کر دی ہے۔
شائع 14 مئ 2016 05:48pm
ستاروں کی اموات کیسے واقع ہوتی ہیں؟ اگر ہمارے سورج کی موت ہوجائے تو انسانوں کا مستقبل کیا ہوگا؟
شائع 02 اپريل 2016 12:07pm
زمین سے 19 ارب کلومیٹر دور خلائی جہاز پر موجود ایک ریکارڈ کی کہانی.
شائع 11 نومبر 2015 10:47am
سائنس کا اڈہ کی اس قسط میں ہم یہ دیکھیں گے کہ آیا دیگر سیاروں پر بھی زندگی موجود ہو سکتی ہے؟
شائع 10 اکتوبر 2015 04:45pm
نیو ہورائزنز کی لی گئی تصاویر میں پلوٹو پر پہاڑ، کھائیاں، اور نائیٹروجن آئیس سے بھرپور میدان بھی دیکھے گئے ہیں.
شائع 11 اگست 2015 03:39pm
سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ زمین کے بعد سیٹرن کا چاند انسلاڈس زندگی کے لیے سب سے زیادہ موزوں جگہ ہے۔
اپ ڈیٹ 07 مئ 2015 05:05pm
نظامِ شمسی کی پیدائش سے متعلق سوالات ایک عرصے سے سائنسدانوں کے درمیان بحث کا موضوع ہیں۔
شائع 06 اپريل 2015 02:28pm
انسانوں کو حیرت میں ڈالنے والا یہ سیارہ کیا واقعی اتنا ہی بنجر ہے جتنا نظر آتا ہے؟
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2015 06:53pm
بلیک ہول کیا ہے اور اسے بلیک ہول کیوں کہا جاتا ہے؟ جوابات کے لیے سائنس کا اڈہ کی نئی ویڈیو دیکھیے۔
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2015 06:53pm
اس بے حد وسیع کائنات میں ہمارا یہ چھوٹا سا سیارہ کہاں موجود ہے؟
اپ ڈیٹ 30 جولائ 2017 12:33pm