فلم رنگ برنگی ہے اور خوبصورت علاقوں میں فلمائی گئی ہے اور اس میں ناظرین کی دلچسپی برقرار رکھنے کا سامان موجود ہے۔
اپ ڈیٹ 19 فروری 2018 12:35pm
ڈان کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں ہدایت کار سید نور نے اپنی فلم ’چین آئے نہ‘ کو ملنے والی منفی رائے پر بات کی۔
شائع 11 اگست 2017 03:21pm
فلم بالو ماہی دراصل ایک رومانوی کامیڈی فلم ہے جس کی کہانی کافی ڈرامائی ہے، تاہم بہتر ہے کہ اسے تصوراتی فلم سمجھا جائے۔
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2017 12:47pm
اس فلم کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ اس کی کہانی میں پیار اور شادی کو بہتر انداز میں پیش کیا گیا۔
اپ ڈیٹ 25 نومبر 2016 04:07pm
زندگی کتنی حسین ہے، بے مقصد وقت گزارنے کے لیے اچھی فلم ہے، مگر اس میں اضافی پیغامات کا بوجھ نہ ہوتا تو بہتر تھا۔
اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2016 09:02pm
اس فلم میں پاکستان کے ایسے ہیرو کی کہانی بیان کی گئی ہے جسے عوام بھول گئے ہیں۔
شائع 02 جولائ 2015 10:42pm
شدید گرمی میں لوگ مختلف قسم کی بیماریوں میں مبتلا ہوجاتے ہیں اور حالت زیادہ خراب ہونے پر موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔
اپ ڈیٹ 24 جون 2015 04:05pm