ٹاؤنز کو اب تک 14 ارب روپے تقسیم کر چکے، ہر یو سی کیلئے گرانٹ بڑھا کر 12 لاکھ روپے کر دی، ٹاؤنز کے پاس روڈ کٹنگ فنڈز کے تحت 70 کروڑ روپے ہیں، میئر کراچی
جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عباس شاہ نے ایک تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے احمد نورانی، جمیل فاروقی اور سیمابیہ طاہر کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دیدیا
حماس کے جنگجوؤں کو ہتھیار ڈالنے کیوں نہیں دیے جا رہے، امریکی صدر کا نیتن یاہو سے ٹیلیفونک گفتگو میں سوال؛ وہ خطرناک ہیں، اس لیے ختم کیا جارہا ہے، اسرائیلی وزیراعظم
دونوں ملکوں کے طلبہ کی پناہ کی درخواستوں میں اضافے کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا، اسٹڈی روٹ کا ’آباد کاری کیلئے پچھلے دروازے‘ کے طور پر استعمال روکا جائیگا، حکام
ایئر بس کا تبصرے سے گریز، مسئلے کی اصل وجہ کا تعین بھی نہیں ہو سکا، اس بات کا کوئی فوری اشارہ نہیں کہ یہ مسئلہ سروس میں موجود طیاروں تک بھی پہنچا ہے یا نہیں
ایس آئی یو ٹی ٹرسٹ ہسپتال میں 60 بیڈز موجود ہیں اور روزانہ ڈائلائسِس سیشنز جاری ہیں، توقع ہے کہ اس صلاحیت کو بڑھا کر روزانہ 200 سیشنز تک پہنچایا جائے گا
25 نومبر کو شہناز ارشد گل نامی خاتون کی لاش ملی تھی، ملزم اختر کالونی کا رہائشی ہے، خاتون سے دوستی اور لین دین کے تنازع پر جان سے مارنے کا اعتراف کیا، حکام
یہ نئی یوتھ تنظیم جونگ آلٹرنیٹیو (جے اے) کی جگہ لے گی، جسے حکومت نے انتہا پسند قرار دیا تھا اور اے ایف ڈی نے اسے تحلیل کر دیا تھا تاکہ ممکنہ پابندی سے پہلے نئی تنظیم بنا سکے۔